عارف والا،پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون-4 ملزمان گرفتار

منگل 18 فروری 2020 17:09

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون-4 افراد گرفتار2955 گرام چرس برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پل دریارڈھنگ کے نزدیک پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ریاض ، ، وحیدولد کریم بخش، بشیراحمد ولد نوراحمد سکنہ31/KB ، محلہ پیر کوٹ سے احمد وٹو سکنہ جھجھرانوالہ کو گرفتار کرکی2955 گرام چرس برآمد کرلی تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرلیئے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں