عارف والا،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، دوافراد گرفتار،20 لیٹرشراب ، ناجائز اسلحہ برآمد

بدھ 26 فروری 2020 17:03

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون دوافراد گرفتار،20 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 149/EBمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر عمران کو گرفتارکرکی20 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ چک ڈھپئی سے اقبال کو ناجائز پسٹل30 بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں