تیزرفتار بس اور سائیکل میں ٹکر،60سالہ کاشتکار جاں بحق

جمعرات 24 دسمبر 2020 16:55

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2020ء) تیزرفتار بس اور سائیکل میں ٹکر،60سالہ کاشتکار جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاں149/EB کے نزدیک تیزرفتار بس نے سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں60 سالہ محمد انور سکنہ143/EB زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر زندگی کی بازی ہارگیا ۔

(جاری ہے)

نامعلوم ڈرائیور بس چھوڑکرجائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں