پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،3150 گرام چرس اور 300گرام افیون برآمد

جمعرات 17 جون 2021 16:17

پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،3150 گرام چرس اور 300گرام افیون برآمد
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2021ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار3150 گرام چرس اور 300گرام افیون برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں35/EB سٹاپ کے نزدیک تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروش اسد عرف علی ولد ریاض احمد کو گرفتارکرکے3150 گرام چرس اور300 گرام افیون برآمد کرلی مقدمہ درج  کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں