سانحہ مستونگ کیخلاف عارفوالا بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:47

عارفوالا۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) سانحہ مستونگ کے خلاف عارفوالا بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔

(جاری ہے)

بار روم میں وکلاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بار میاں ظفراقبال بھٹی ،سیکرٹری بار چوہدری شبیرعامر ودیگر نے کہا کہ مستونگ میں خودکش دھماکہ دہشت گرد عناصر کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں