لاکھوں کے جعلی چیکس دینے پر تاجروں کیخلاف مقدمات درج

منگل 7 اگست 2018 21:11

عارف والا۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیکس دینے پر تاجروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ،تفصیل کے مطابق انصاری چوک کے رہائشی محمدعباس نی320000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر مظہرحسین کیخلاف جبکہ نواحی گائوں95/EB کے رہائشی محمداسلم نے 316987روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر محمداحمد کیخلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں