پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

منگل 7 اگست 2018 21:11

عارف والا۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلیوں کا عالمی دن آج 8 اگست بروز بدھ کو منایا جائے گا، ا س سلسلہ میں ملک بھرمیں نجی تنظیموں کے زیراہتمام بلیوں کی اہمیت کے متعلق عوامی شعور اجاگر کیا جائے گا ،انسان کی بہترین دوست بلیوں کو سمجھا جاتا ہے، دنیا بھر میں پچا س کروڑ کے قریب پالتو بلیاں ہیں ، انٹرنیشنل فنڈفار اینیمل ویلفیئر کے زیراہتمام ہر سال8 اگست کو بلیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد جانوروں کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں