سات لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 8 اگست 2018 23:33

عارف والا۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) سات لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 143/EB کے رہائشی محمدیاسر نے سات لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار اعجاز سکنہ شمس آباد کیخلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں