عارف والا،تیزرفتار کار نے سڑک کراس کرتے نوجوان کو کچل ڈالا

جمعرات 9 اگست 2018 19:17

عارفوالا۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) تیزرفتار کار نے سڑک کراس کرتے نوجوان کو کچل ڈالا، ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں چکیانوالہ کے رہائشی صادق علی کے بیٹے غلام علی کو سٹرک کراس کرتے ہوئے تیزرفتار کار نے کچل دیا جو موقع پر ہی جاں بحق جبکہ نامعلوم کارڈائیور فرار ہوگیا ،پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں