عارف والا، کنواں کی کھدائی کرتے مٹی تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق ، دوسرا زخمی

اتوار 12 اگست 2018 20:00

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2018ء) کنواں کی کھدائی کرتے مٹی تلے دب کر35 سالہ مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 88/EBمیں کنواں کی کھدائی کرتے ہوئے مزدور اللہ دتہ اور سلمان شفیع مٹی تلے دب گئے ریسکیو اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے اللہ دتہ کی نعش اور سلمان شفیع کو زخمی حالت میں کنواں سے باہر نکال لیا زخمی کوفوری طورپر طبی امدادکیلئے اورجاں بحق کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیاپولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں