عارف والا،جشن آزادی کبڈی دنگل آج ضیاء شہید سٹیڈیم گرائونڈ میں منعقد ہو گا

اتوار 12 اگست 2018 20:00

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2018ء) جشن آزادی کبڈی دنگل آج-13 اگست بروز پیر کو ضیاء شہید سٹیڈیم گرائونڈ میں منعقد ہو گا جشن آزادی دنگل میں ضلع بھر سے نامور پہلوان شرکت کریں گے یہ بات تحصیل سپورٹس آفیسر عمران حسین کمبوہ نے بتائی انہوں نے کہا کہ کبڈی دنگل کا مقصد جشن آزادی کی تقریبات میں عوام کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنا اور کبڈی کھیل کو پروموٹ کرنا ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں