پولیس کا پتنگ فروشی کے اڈے پر چھاپہ، دکاندار گرفتار،800 پتنگیںبرآمد

پیر 20 اگست 2018 19:33

عارفوالا۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) پولیس کا پتنگ فروشی کے اڈے پر چھاپہ، دکاندار گرفتار،8 سو پتنگیںبرآمدکرلی گئیں، تفصیل کے مطابق محلہ مظفرآباد میں تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش زاکر حسین کو گرفتارکرکے 8 سو پتنگیںبرآمد کرلیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں