عارف والا: ٹریفک کے المناک حادثات میں خاتون سمیت-2فراد جاں بحق 40سالہ شخص زخمی

پیر 17 ستمبر 2018 20:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) ٹریفک کے المناک حادثات میں خاتون سمیت-2فراد جاں بحق 40سالہ شخص زخمی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں رنگشاہ کے نزدیک تیزرفتار ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر جس کے نتیجہ میں 38سالہ نوربیگم جاں بحق40 سالہ خاوند محمد علی زخمی ہوگیا جبکہ نواحی گائوں 26/EBکے نزدیک تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار علی شیر کو کچل کر ہلاک کردیا نامعلوم ٹرالر ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرارہونے میںکامیاب ہوگیا ریسکیو اہلکاروںنے نعشیں قبضہ میںلے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیں پولیس مصرو ف تفتیش ہے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں