عارف والا: کھیت میں کھال کے تنازعہ پر نوجوان کی فائرنگ سے کاشتکار جاںبحق

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:01

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) کھیت میں کھال کے تنازعہ پر نوجوان کی فائرنگ سے کاشتکار جاںبحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں شام دین میں کھیت میںکھال کے تنازعہ پر فلک شیر نے فائرنگ کرکے کاشتکار محمد اسماعیل کو موت کے گھاٹ اتاردیا ملز م جائے وقوعہ سے فرار ہونے میںکامیاب ہوگیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے آر ایچ سی ہسپتال قبولہ میںپہنچادیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں