پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے بچائو کا عالمی دن 29ستمبر کو منایا جائے گا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:01

عار ف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے بچائو کا عالمی دن 29ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں سمینارزاور آگاہی واکس کا انعقاد پذیر ہوں گی اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا ہے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں