15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبرکوہوگی

اتوار 23 ستمبر 2018 20:30

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبرکوہوگی جس کا پہلا انعام 3کروڑروپے کا ایک -دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کی1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں