بزرگ شہریوںکا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایا جائے گا

اتوار 23 ستمبر 2018 20:30

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2018ء) پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں بزرگ شہریوںکا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین خطاب کرکے بزرگ شہریوں کے حقوق کے متعلق میں شعور اجاگر کریںگے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں