پاکستان سمیت دنیا بھرمیں میری ٹائم ڈے کل منایا جائے گا

پیر 24 ستمبر 2018 23:14

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں میری ٹائم ڈے 25ستمبربروز منگل کو منایا جائے گا جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سمندری وسائل کے بھرپور استعمال سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے اس کے علاوہ یہ دن منانے کا مقصد سمندری تجارت کو محفوظ تربنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی کااستعمال اور سمندر کے قدرتی ماحول کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے طریقوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں