پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعرات 11 اکتوبر 2018 19:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈوں کا عالمی دن کل12 اکتوبربروز جمعة المبارک کومنایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کے منانے کا مقصد انڈوں کی افادیت اوراہمیت کے متعلق عوا میں شعوراجا گرنا ہے انڈوں کا پہلا عالمی دن 1996کو منایا گیا ۔ مختلف کھیل انڈہ بھی دنیامیں رائج ہے دنیا بھر میں اس دن کو انڈے کے شوقین منانے لگے یہ موقع دیکھ کر کاروباری لوگ بھی اس کھیل میں شریک ہوگئے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں