دنیا بھر میں ’’ایئر ٹریفک کنٹرولر ‘‘ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:06

عارفوالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ایئر ٹریفک کنٹرولر ‘‘ کا عالمی دن کل 20 اکتوبر ہفتہ کو منایا جائے گا ،اس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ایئر ٹریفک کنٹرولر کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے، اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کے اعزاز میں تقریبات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں