نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کی لخت جگر سید ہ فاطمہ سکینہؓ کا یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

منگل 23 اکتوبر 2018 21:21

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کی لخت جگر سید ہ فاطمہ سکینہؓ کا یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا اس دن کی منابت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں مجالس عزا اور ومساجدمیںتقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں زاکر ین اورعلماء کرام نے شہادت لخت جگر حضرت امام حسین ؓ پر خصوصی روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمایا

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں