عارف والا: تیزرفتار بس کی زد میںحساس ادارے کاجوان جاںبحق

منگل 23 اکتوبر 2018 21:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) تیزرفتار بس کی زد میںحساس ادارے کاجوان جاںبحق تفصیل کے مطابق محمدنگر کے اسٹاپ پر کھڑے حساس ادارے کے جوان محمدعمران کو تیزرفتار بس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا نامعلوم بس ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پٹرولنگ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں