عارف والا: پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون

بین الصوبائی منشیات فروش -3خواتین گرفتار4700گرام چرس برآمد

منگل 23 اکتوبر 2018 21:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون بین الصوبائی منشیات فروش -3خواتین گرفتار4700گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق محلہ کینال کالونی کے نزدیک تھانہ سٹی عارفوالا کے ایس ایچ اوراناتنویرسرور نے پولیس ملازمین کے ہمراہ منشیات فروشی کے مختلف اڈوں پر کاروائی کرتے ہوئے طاہرہ بی بی ،نواحی گائوں65/EB روڑ سے ثمینہ بی بی اور محلہ سعید آباد سے لطیفاں بی بی کو گرفتارکرکے چار کلو700 گرام چرس برآمد کرلی مقدمات درج

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں