جشن میلادالنبیؐ کے سلسلہ میںدعوت اسلامی کا جلوس کا انعقاد

پیر 19 نومبر 2018 21:53

عارفوالا۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء)جشن میلادالنبیؐ کے سلسلہ میںدعوت اسلامی کا مرکز فیضان مدینہ محمدی ٹائون سے جلوس زیرقیادت امیر دعوت اسلامی حیدرعلی نکالا گیا ،جلوس میں بچوں نے بینرز اور سبز پرچم اٹھار کھے تھے جن پر سرکار مدینہؐ کی آمد کی تحریریں درج تھیں، جلوس میں درود وسلام سے فضاء گونج اٹھی، جلوس شہر کے مختلف بازاروں سے گزرکر نماز عصر واپس مرکز فیضان مدینہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں