سیدنا غوث اعظم ؓ کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں 18 دسمبر کو پروقار تقریب ٹھیکواں شریف عارفوالا میں منعقد ہوگی

پیر 17 دسمبر 2018 18:31

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) عظیم الشان سیدنا غوث اعظم ؓ کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں 18 دسمبر بروز منگل کو پروقار تقریب آستانہ عالیہ قادریہ منظورالعارفین ٹھیکواں شریف عارفوالا میں منعقد ہورہی ہے جس میں نامور خطیب اعظم پاکستان مولانا ملازم حسین ڈوگرآف دنیا پور اور علامہ مولانا سید محمدزمان شاہ آف بہاولنگر خطاب فرمائیںگے۔

(جاری ہے)

صاحبزادہ سید محمداحمد شاہ بخاری نے بتایا کہ عظیم الشان تقریب کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں