عارف والا، شراب کی چالوبھٹی پرچھاپہ، دوافراد گرفتار

پیر 17 دسمبر 2018 18:31

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پرچھاپہ -2افراد گرفتار-86 لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں163/EB میں تھانہ صدر پولیس نے مخبر کی اطلاع پرگھر میںشراب کی چالوبھٹی پر کاروائی کرتے ہوئے قاسم کو پکڑکر78 لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا، ملزم کی بیوی شازیہ موقعہ سے فرار ہوگئی جبکہ نواحی گائوں139/EB سے ریحان کو8 لیٹرشراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں