عارف والا: بار ایسوسی ایشن عارفوالا کے سالانہ2109 انتخابات12 جنوری کو ہونگے

پیر 17 دسمبر 2018 20:06

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) بار ایسوسی ایشن عارفوالا کے سالانہ2109 انتخابات12 جنوری کو ہونگے الیکشن شیڈول جاری کاغذات نامزدگی وصولی امیدواران 2624دسمبر ،جانچ پڑتال کاغذات اوراعتراضات27 دسمبر ،فیصلہ جات بابت اعتراضات28 دسمبر ، واپسی کاغذات29 دسمبر ،فائنل لسٹ امیدواران31 دسمبر اور الیکشن12 جنوری2019 کو ہونگے صدربار میاں ظفراقبال بھٹی نے الیکشن شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وکلاء حضرات اپنے ووٹ کا اندراج جلدازجلد مکمل کروالیں تاکہ بعد میں کوئی دشواری کا سامنا نہ کرناپڑے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں