عارف والا،پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار18 لیٹرشراب برآمد

جمعرات 17 جنوری 2019 18:57

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار18 لیٹرشراب برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امجدکالونی میں تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع کاروائی کرتے ہوئے عمران کو گرفتارکرکے 18لیٹرشراب برآمد کرلی تھانہ قبولہ میں مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں