عارف والا،کنویں سے نامعلوم شخص کی گلی سڑی نعش برآمد

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:20

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) کنویں سے نامعلوم شخص کی گلی سڑی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 15/KBمیں ٹیوب ویل کے کنویں سے ریسکیو1122اہلکاروں نے نامعلوم شخص کی گلی سڑی نعش برآمد کرلی، نعش کو قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس مصروف تفتیش ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کنویں سے بدبو آنے سے اہل دیہہ کے افراد نے ریسکیواہلکاروں کواطلاع دی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں