عارف والا: لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجرکے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 23 فروری 2019 21:09

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجرکے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں موہرسنگھ کے رہائشی محمدعباس نی570000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر محمد یٰسین کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں