عارف والا: پولیس کا مختلف مقامات پر شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

4افراد گرفتار-66لیٹرشراب برآمد

پیر 15 اپریل 2019 22:02

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2019ء) پولیس کا مختلف مقامات پر شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون-4افراد گرفتار-66لیٹرشراب برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں23/KB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے جاوید اکرم ، محمود سکنہ ماچھی سنگھ ، منڈی موڑسے غلام حسین اورپل پیر سلطان سے محمدعارف کو گرفتارکرکی-66 لیٹرشراب برآمد برآمد کرلی تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

ل* عارف والا (آن لائن ) ٹریفک کے المناک حادثہ میں -3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں17/EB پلی کے نزدیک تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروںکو ٹکر مارد ی جس کے نتیجہ میں محمد سلیم ،یامین اور خیام حسین زخمی ہوگئے ریسکیواہلکاروں نے فوری طورپر زخمیوںکو طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالاپہنچادیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں