عارف والا، سات افراد نے نوجوان لڑکی اغوا کرلی، مقدمہ درج

پیر 22 اپریل 2019 17:27

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) سات مسلح افراد نے کاشتکار کی بیٹی کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ماڈھوفضل دین کے رہائشی وکاشتکار محمدصدیق کی بیٹی پٹھانی بی بی کو گھر میںاکیلا پاکر ملزم عابد نے چھ ساتھیوں سے ملکرزبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں