عارف والا، ہزاروں روپے مالیت کی گندم کی تیار فصل جل کر راکھ

پیر 22 اپریل 2019 17:27

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) کاشتکار کی ہزاروں روپے مالیت کی گندم کی تیار فصل جل کر راکھ ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 93/EBمیں کاشتکار نوراحمد بھٹی کے کھیت میں گندم کی تیارفصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے -2ایکڑ گندم مالیت110000 روپے جل کرراکھ ہوگئی اہل دیہہ نے بروقت اپنی مدد آپ کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچالیا، پولیس مصر وف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں