عارف والا،بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2019 18:52

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق کالج روڑ کے دکاندار عطاء رسول نے پینٹ کے عوض150000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر مقبول احمد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں