ظ* عارف والا: لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 17 مئی 2019 20:36

* عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2019ء) لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق جناح چوک کے دکاندار راجہ آفتاب حسین1260000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پرتاجر محمد ندیم طاہر کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میںمقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں