عارف والا، ٹیوب ویل کے حوض میں نہاتے ہوئے 15سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 25 مئی 2019 17:32

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) ٹیوب ویل کے حوض میں نہاتے ہوئے 15سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں حامد پورسیداں کا رہائشی محمدجہانگیر گھر کے قریب کھیت میں ٹیوب ویل کے حوض میں نہاتے ہوئے ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے آر ایچ سی ہسپتال قبولہ پہنچادیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں