عارف والا، لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیکس دینے پر 2 تاجر وں کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 25 مئی 2019 17:32

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) لاکھوئوں روپے مالیت کے بوگس چیکس دینے پر -2تاجر وں کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق کالج روڑ کے رہائشی واصف نواز نے زرعی اجناس کی خرید کے عوض 1150000روپے جعلی چیک دینے پر تاجر محمد احمد کے خلاف اور غلہ منڈ ی کے آڑھتی افضال احمد نے -5 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر مقبول حسین کے خلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں