عارف والا: کبوتربازی کا مقابلہ جیتنے پر جشن ہوائی فائرنگ سے 40سالہ شخص زخمی ہوگیا

منگل 18 جون 2019 22:27

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) کبوتربازی کا مقابلہ جیتنے پر جشن ہوائی فائرنگ سے 40سالہ شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق ملکہ ہانس میں کبوتربازی کے مقابلہ جتنے پر جشن ہوائی فائرنگ سے محمد آصف زخمی ہوگیا اسے فوری طور پرطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی ملزما ن جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں