عارف والا، 20 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 19 جون 2019 15:07

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) 20لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹمبرمارکیٹ کے تاجر خوشحال حسین بابر نی20 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر ریاض وغیرہ چار افراد کے خلاف تھانہ سٹی عارف والا میںمقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں