عارف والا، بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 20 جون 2019 17:41

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق کارخانہ بازار کے رہائشی محمد ارسلان نی3790108 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر محمدزاہد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں