پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 20 ستمبر 2019 21:46

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل21ستمبربروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میں سیمینارزاورپرامن واک کا اہتمام کیا جائے گا جس میںتمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے مکالمے و مباحثے بھی منعقد ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ الیکٹرانک میڈیا پروگرا مز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں