بوگس چیک دینے پردوافراد کے خلاف مقدمات درج

جمعرات 10 اکتوبر 2019 19:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر -2افراد کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق قبولہ کے دکاندر بلال فیاض نے بیج خرید کے عوض210000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار محمدارشد کے خلاف جبکہ عارفوالا کی رہائشی روبینہ بی بی نے سات لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر اپنے خاوند عدیل عامر کے خلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں