نہری پانی چوری کرنے پر تینکاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج

جمعرات 10 اکتوبر 2019 19:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) نہری پانی چوری کرنے پر -3کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں151/EB میں ایس ڈی اومحکمہ انہار اصغرعلی نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے راجباہ تھری ایل سے نہری پانی چوری کرنے پرکاشتکار محمد اقبال ، غلام فرید اور محمد زبیر سکنہ341/EB کے خلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں