عارف والا،دن دہاڑے ڈاکوئوں نے دکاندارسے موبائل فون چھین لیے

جمعہ 11 اکتوبر 2019 18:54

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2019ء) دن دہاڑے ڈاکوئوں نے دکاندارسے ہزاروں روپے مالیت کے موبائل فون چھین لیے تفصیلات کے مطابق کارخانہ بازار میں کریسنٹ موبائل شاپ میں دکاندار رائوآصف سے دوڈاکوگاہک بن کرآئے اور گن پوائنٹ پر60 ہزار روپے مالیت کے تین عددموبائل فون چھین کرفرار ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں