ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر کا چھاپہ غیرقانونی پٹرول پمپ سیل کردیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:41

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر کا چھاپہ غیرقانونی پٹرول پمپ سیل کردیا مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں205/EB میں ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر محمدشہزاد علی نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی الرحمن پٹرولیم سروس چلانے پر سیل کردیا مالک ذوالفقار سمیت دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں