عارف والا، ٹیوب ویل کے حوض میں گر کر 2سالہ بچہ جاںبحق

ہفتہ 18 جنوری 2020 17:38

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) ٹیوب ویل کے حوض میں گر کر کاشتکار کا 2سالہ بیٹا جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں21/EB میں کاشتکار محمد نذیر کا بیٹامحمداحمد گھر کے قریب کھیل رہاتھا کہ اچانک ٹیوب ویل کے حوض میں گرکرزندگی کی بازی ہارگیا کمسن بہن کے شور واویلاپر مقامی افراد نے حوض سے نکال لیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں