خلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وفات نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

پیر 17 فروری 2020 23:10

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) نبی آخرالزماں حضرت محمدعربی ﷺ کا یارغاراورخلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وفات نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میںعارفوالاسمیت ملک بھر کی مساجد ودیگر مقامات پر تقریبات انعقاد پذیرہوئیں جس میں علماء کرام ومقررین نے خلیفہ اول سید نا ابوبکر صدیقؓ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈال کراہل ایما ن کے قلب کو منور فرمایا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں