پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں اوباش سسر نے بہو کو زبردستی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

نازیبا تصویریں اورویڈ یوبناکر بلیک میلنگ ورثاء کا ٹائر نذرآتش کرکے شدید احتجاج ٹریفک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں

پیر 17 فروری 2020 23:12

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں اوباش سسر نے بہو کو زبردستی ہوس کا نشانہ بناکر نازیبا تصویریں اورویڈ یوبناکر بلیک میلنگ ورثاء کا ٹائر نذرآتش کرکے شدید احتجاج ٹریفک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں محلہ ضیاء نگر کے رہائشی عبدالغنی کی بیٹی سونیا بی بی کو اوباش سسر نذیراحمد نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناکر نازیبا تصویریں اور ویڈیو فلم بناکر بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع کرکے میکے سے روپے منگوانے کا مطالبہ کیا ہے ورثاء نے سٹی روڑ پر ٹائر نذرآتش کرکے ٹریفک بلاک کردی مذکورہ سونیا بی بی نے بتایا کہ میرا سسر نذیراحمد نے آٹھ سال کے دوران متعدد بار ہوس کا نشانہ بناکر بلیک میلنگ کی اور دوسرے افرادسے بھی زبردستی زیادتی کروائی اور مجھ سے والدین سے چالیس ہزار روپے بھی منگوائے پولیس مصروف تفتیش ہے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں