عارف والا: پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈائون

o 2 منشیات فروش گرفتار450گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

جمعہ 21 فروری 2020 22:06

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈائون 2 منشیات فروش گرفتار450گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق ٹینکی والی گلی میں پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر ریاست علی کو گرفتارکرکی450 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ موضع مگن پور سے عمرحیات کو ناجائز کاربین سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں