عارف والا: لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

منگل 25 فروری 2020 22:33

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2020ء) لاکھوئوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سبزی وفروٹ منڈی کے آڑھتی محمد جمیل نی283000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار رفیق کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں